سیاست
فواد چوہدری ، حماد اظہر اور فرخ حبیب کی عبوری ضمانت مسترد

تحریک انصاف کے رہنماؤں فواد چوہدری ، حماد اظہر اور فرخ حبیب کی عبوری ضمانت عدم پیشی کی بنا پر مسترد کر دی گئی۔
دہشت گردی دفعات کے تحت پولیس پر تشدد اور جلاو گھیراو کے مقدمے میں عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت مسترد کر دی ہے، تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری ، حماد اظہر اور فرخ حبیب عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔