پاکستانتازہ ترین

فواد چودھری کی عبوری ضمانت میں 12دسمبر تک توسیع

دفعہ 144کی خلاف ورزی کے کیس میں عدالت نے سابق وزیر فواد چودھری کی عبوری ضمانت میں 12دسمبر تک توسیع کردی۔

تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا نے فواد چودھری کیخلاف دفعہ144کی خلاف ورزی پرمقدمے کی سماعت کی ۔

عدالت نے فواد چودھری کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے ساعت 12دسمبر تک ملتوی کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے