پاکستانتازہ ترین

فلور ملز مالکان کا آج سے کراچی میں غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان

کراچی(نیوزایجنسی )فلور ملز مالکان نے ایک بار پھر کراچی کو گندم کی عدم فراہمی پر بدھ سے غیر معینہ مدت کیلئے ہڑتال کرتے ہوئے فلور ملز کو تالے لگانے کا الٹی میٹم دے دیا۔

کراچی پریس کلب میں پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین چوہدری عامرعبداللہ نے دیگرکے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت کراچی کیلئے بھتہ لے کر آٹا چھوڑ رہی ہے، سندھ حکومت کی بلیک میلنگ سے دل برداشتہ ہوکر آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے مدد مانگ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex