
لاہور(رپورٹنگ ٹیم )تحریک انصاف کو چھوڑنے والوں کی تعداد دن بدن بڑھنے لگی۔رپورٹ کے مطابق اب تک پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرنےوالوںکی تعداد 50کے قریب پہنچ گئی ہے۔گزشتہ روز عمران خان سے راہیںجدا کرنے والوںمیں فردوس عاشق اعوان،مراد راس،ابرا رالحق اور سیف اللہ نیازی شامل ہیں، اس کے علاوہ مختلف علاقوں میں کچھ مقامی رہنمائوںنے بھی پارٹی کو خیر باد کہہ دہا۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے مراد راس اور ابرارالحق آبدیدہ ہوگئے ۔