بین الاقوامیتازہ ترین

فرانس میں دھماکہ و آگ، 2 بچوں سمیت 7 افراد زندگی سے محروم

فرانس کے علاقے سینٹ لورینٹ میں دھماکے کے بعد آگ لگنے کے حادثے میں دو بچوں سمیت7 افراد ہلاک ہوگئے۔20 افراد زخمی ہوئے جبکہ آگ سے بچنے کے لیے دوسری منزل کی کھڑکی سے چھلانگ لگانے کے بعد 30 سال کے ایک شخص کو تشویشناک حالت میں اسپتال لے جایا گیا۔

آگ لگنے کی وجہ بتائی گئی ہے کہ اچانک دھماکہ ہوا جس کے کئی عمارتوں میں آگ لگ گئی جبکہ ان میں سے ایک عمارت میں تعمیراتی کام جاری تھا،جس کی نچلی منزل پر ایک ریسٹورنٹ بھی تھا۔
زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا .

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d