پاکستانکھیل

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی دادی انتقال کرگئیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی دادی انتقال کرگئیں۔

شاہین شاہ نے یہ افسوس ناک خبر گزشتہ روز اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ فاسٹ بولر نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ’ میری دادی نے آج آخری سانس لی۔ ان کی نماز جنازہ شام 6:30 بجے لنڈی کوتل میں ادا کی جائے گی’، شاہین نے اپنے فینز سے درخواست کی کہ مرحومہ کے لیے دعا کریں۔

شاہین آفریدی نے بھی دعا کی کہ اللہ تعالیٰ میری دادی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، آمین۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: