تازہ ترینکھیل

فارمولا ون ریس کیلئےطویل اور تیز ترین ٹریک تیار

سعودی عرب میں ہونے والی ‘فارمولا ون ریس’ کے لیے طویل اور تیز ترین ٹریک تیار کرلیا گیا ہے۔
کورنیش جدہ ٹریک 6.175 کلو میٹر طویل اور 27 موڑ پر مشتمل ہے، یہ انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کا طویل ترین اور تیز ترین ٹریک ہے۔
اس ٹریک پر ایک گھنٹے کے دوران 2.5 سوکلو میٹر کا فیصلہ طے کیا جاسکتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d