پاکستانتازہ ترین

غلہ منڈی روڈپر چارے سے بھرا ٹرک الٹ گیا،6افراد جاں بحق

کندھ کوٹ میں ٹریک الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔

غلہ منڈی روڈپر چارے سے بھرا ٹرک الٹ گیاجس کے نتیجے میں رکشہ اور موٹر سائیکل دبنے سے 6 افراد جاں بحق اور8زخمی ہو گئے۔=

جاں بحق افراد میں عبداللہ، بشیراں بی بی اور4 بچے شامل ہیں،جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex