پاکستانتازہ ترین

غلام سرور خان کا پی ٹی آئی کو چھوڑنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما غلام سرور خان نے پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔

اپنے ایک ویڈیو بیان میں 9 مئی کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی بقا اور سلامتی کیلئے افواج پاکستان نے قربانیاں دیں۔ شہدا کی اُن یادگاروں پہ حملہ کرنے والے اور جی ایچ کیو پر حملہ کرنے والے ملک دشمنی کے مرتکب ہوئے ہیں۔

غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ ان لوگوں نے جی ایچ کیو پر حملہ نہیں کیا، کور کمانڈر ہاؤس پہ حملہ نہیں کیا بلکہ پاکستان کے دل پہ حملہ کیا اور پاکستانیت پہ حملہ کیا۔ اِن تمام ناپاک عزائم اور ناپاک اقدام کی بھرپور مذمت کرتا ہوں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex