پاکستانخواتین

عید کی تیاریوں کے لئےخواتین نے بازاروں کر رُخ کر لیا

عیدالفطر کی آمد آمد،شہر کے مختلف بازاروں کی رونقیں بحال ہونے لگیں، خواتین کی بڑی تعداد مہندی، جیولری، چوڑیوں کی خریداری کے لئے بازار پہنچی۔چھوٹی عید کی بڑی تیاریاں جاری،شہر کے مختلف بازاروں کی رونقیں بحال ہوگئیں، خواتین کی بڑی تعداد نے عید شاپنگ کے لئے بازار وں کا رخ کرلیا۔

خواتین کے ساتھ ساتھ بچے اورمرد بھی خریداری میں مصروف نظر آرہے ہیں۔شہریوں کا کہنا تھا کہ کرتا شلوار اور چپل کے بغیر مردوں کی عید نامکمل لگتی ہے، اصل عید تو بچوں کی ہوتی ہے، ان کی خریداری کے لئے آئے ہیں، جتنی بھی تیاریاں کر لیں، کچھ نہ کچھ رہ ہی جاتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: