پاکستانتازہ ترینسیاست

عید سے قبل23 جون کوسرکاری ملازمین کوتنخواہیں دینے کا اعلان

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے عید قربان کے موقع پر سرکاری ملازمین کو 23 جون تک تنخواہیں دینے کا اعلان کردیا۔

قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران اسحاق ڈار نے اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ عید قربان 29 جون کو متوقع ہے۔
مختلف ڈویژنز کی جانب سے وقت سے پہلے تنخواہوں کی ادائیگیوں کیلئے کہا جا رہاہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex