پاکستانتازہ ترین

عید الاضحیٰ پر 3 سرکاری چھٹیاں دینے کی تجویز

وفاقی حکومت کی طرف سے عید الاضحیٰ پر 3 سرکاری چھٹیاں دینے کی تجویز سامنے آئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی طرف سے تین سرکاری چھٹیاں دینے کی تجویز سامنے آگئی ہے، 20، 21 اور 22 جولائی کوسرکاری تعطیلات ہوں گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ نے وزیراعظم آفس کو 3 چھٹیاں دینے کی سمری بھیجی، ممکنہ طور پر چھٹیاں منگل ، بدھ، جمعرات کو ہوں گی، جمعہ والے دن ملازمین کو ڈیوٹی پر آنا ہو گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے