پاکستانتازہ ترین

عیدمیلادالنبیﷺ پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90روز کمی کا منظوری، عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کردیا۔

صدر مملکت نے عیدمیلادالنبیﷺ پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90روز کمی کی منظوری دیدی، سزاؤں میں کمی کا اطلاق قتل، جاسوسی، ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں پر نہیں ہوگا، کمی کا اطلاق زنا، چوری، ڈکیتی، اغوااور دہشتگردی کے مجرموں پر بھی نہیں ہوگا،سزا میں کمی کا اطلاق مالی جرائم، قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے مجرموں پر بھی نہیں ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d