پاکستانتازہ ترین

عوام کے مشکلات کے تھوڑے دن رہ گئے ہیں،آصف علی زرداری

سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہےعوام کے مشکلات کے تھوڑے دن رہ گئے ہیں، پیپلزپارٹی عوام کی مشکلات ختم کرے گی۔

پیپلز پارٹی کے میڈیا سیل سے جاری کردہ بیان کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے کہا کہ 8 فروری کا سورج بلاول بھٹو زرداری کی فتح کا پیغام لے کر طلوع ہوگا۔

ایوان صدر اسلام آباد میں میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے وفد کے ہمراہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات کی، اس سے قبل اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے بھی صدر سے ملاقات کی تھی۔

آصف علی زرداری نے سندھ میں بلدیات کے ضمنی انتخابات میں جیت پر عوام سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے دل کراچی نے بھی جیئے بھٹو کا نعرہ لگا دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *