پاکستانسیاست

عمران خان کےخلاف بنی گالہ کاکیس دوبارہ کھلےگا. عظمی بخاری

لاہور۔ مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا کہ عمران خان کےخلاف بنی گالہ کاکیس دوبارہ کھلےگا۔شہزاد اکبرکہاں ہیں ، لگتا ہے اشتہاردینا پڑے گا ، عمران خان جس طرح صادق وامین ڈکلیئرہوئےسب کوپتہ ہے ، چیئرمین نیب صرف اورصرف فیس دیکھتےہیں ، چیئرمین نیب کوجوفیس اچھانہ لگےاسےاندرکردیتےہیں ، چیئرمین نیب کےاس فیس کوبھی بہت کچھ فیس کرناپڑےگا ، ایف آئی اےنےجہانگیرترین کیخلاف مقدمہ درج کرایا ، ایف آئی اےنےبعدمیں کہاجہانگیرترین کی گرفتاری کی ضرورت نہیں۔
انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کےخلاف فارن فنڈنگ کیس التواکاشکارہے ایف آئی اےکواستعمال کرکےلوگوں کو گھروں سےاٹھایاجارہاہے ،عمران خان کی شان میں گستاخی ہوتوادارےحرکت میں آجاتےہیں ، چئیرمین نیب گرنے والے ہیں اور وہ دوسرے کے گریبان پر ہاتھ ڈال رہے ہیں ، ان کو قانون اور اخلاقیات کے دائرے میں رہنا چاہیے
انہوں نے کہا خسروبختیار اوراس کےاہلخانہ کےخلاف کیس کیوں التواکاشکارہے؟ہبازشریف کیخلاف ایک روپےکی کرپشن ثابت نہیں کرسکے ، سپریم کورٹ نےکہا نیب کوپولیٹیکل انجینئرنگ کیلیےاستعمال کیاجاتاہے ، افغانستان کےمعاملےپرہم خودکواسٹیک ہولڈرسمجھتےہیں ، افغانستان کےمعاملےپرہم سےبات کرناکوئی مناسب نہیں سمجھتا ، عمران خان کوصرف یہ فکرہےشہبازشریف جیل سےباہرکیوں ہیں۔
ہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *