پاکستانتازہ ترین

عمران خان کو خاتون جج کو دھمکی کے کیس میں طلبی کا نوٹس جاری

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے خاتون جج کو دھمکی کے کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان کو طلب کر لیا۔

کیس کی سماعت سول جج مرید عباس خان نے کی۔ عدالت نے بانیٔ پی ٹی آئی کو خاتون جج کو دھمکی کے کیس میں طلبی کے نوٹس جاری کر دیئے۔

عدالت نے حکم دیا کہ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل آئندہ سماعت پر بانیٔ پی ٹی آئی کو 3 اپریل کو پیش کریں۔ واضح رہے کہ گزشتہ سماعت پر وکلاء نے بانیٔ پی ٹی آئی عمران خا کی عدالت پروڈکشن کی درخواست دی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex