پاکستانتازہ ترین

عمران خان کا پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کیلئے عدالت سے رجوع

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔

بانی تحریک انصاف نے وکیل شیر افضل مروت کے ذریعے درخواست دائر کی۔

درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ اہم معاملات پر مشاورت کیلئے پارٹی رہنماؤں کو ملاقات کی اجازت دی جائے۔

عدالت میں دائر درخواست میں استدعا کی گئی کہ اسد قیصر، شہریار آفریدی، شاندانہ گلزار اور فیض الرحمان کو ملاقات کی اجازت دی جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex