پاکستانتازہ ترین

عمران خان پر حملے کے ملزم کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان پر حملے کے ملزم کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

پی ٹی آئی تحریک انصاف عمران خان پر حملے کے ملزم نے لاہور ہائیکورٹ میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر کی۔ عدالت نے دونوں جانب سے وکلا کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex