پاکستانتازہ ترین

عمران خان سے اہلیہ اور بہنوں کی ملاقات

اڈیالہ جیل میں قید عمران خان سے اہلیہ اور بہنوں نے ایک اور ملاقات کی ہے ، جیل انتظامیہ نے ملاقات معمول کےمطابق قرار دیدی۔

چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور بہنیں عظمیٰ اور علیمہ خان اڈیالہ جیل پہنچیں جہاں ان کی عمران خان سے ملاقات کروائی گئی۔

اڈیالہ جیل انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عمران خان سے بشریٰ بی بی اور دونوں بہنوں کی ملاقات شیڈول کے مطابق ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: