پاکستانتازہ ترین

علی محمد خان کو چوتھی بارگرفتارکرلیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما علی محمد خان کو مردان پولیس کی جانب سے ایک ماہ میں چوتھی مرتبہ گرفتار کرلیا گیا۔

علی محمد خان کو مردان پولیس کی طرف سے اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ گزشتہ روز پشاور جیل سے رہائی کے بعد باہر آئے۔

ڈی آئی جی مردان نجیب الرحمان نے اس حوالے سے بتایا کہ علی محمد خان کو تھانہ سٹی مردان پولیس نے گرفتار کیا۔ علی محمد خان کو 9 مئی کے واقعات میں ملوث ہونے پرگرفتار کیا گیا۔ علی محمد خان کے خلاف تھانہ سٹی مردان میں ایف آئی آردرج ہے۔

ڈی آئی جی نجیب الرحمان نے بتایا کہ علی محمد خان کو گرفتار کرنے کے بعد مردان منتقل کردیا گیا۔ علی محمد خان کو آج انسداد دہشت گردی عدالت میں ریمانڈ کیلئے پیش کیا جائے گا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex