پاکستانتازہ ترین

عظمی بخاری کا لاہور ہائیکورٹ کے الیکٹرک بائیکس سے متعلق فیصلے پر رد عمل

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے عدالتی فیصلے پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ طلباء ون ویلنگ کریں گے تو کیا بچیوں کو دھکے کھانے کیلئے چھوڑ دیں۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے لاہور ہائیکورٹ کے الیکٹرک بائیکس سے متعلق فیصلے پر رد عمل دیا۔ انہوں نے کہا کہ کیا صرف اسکوٹر دینے سے لوگ بچیوں کو چھیڑیں گےْ

عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہا خدا کے لیے کوئی کام کرنے دیں۔ کیا ہمیں کوئی اور بتائے گا کہ کنال روڈ پر لائٹس لگانی ہیں یا نہیں۔

خیال رہے کہ لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے پنجاب حکومت کی طرف سے طلبہ کو الیکٹرک بائیکس دینے کا سلسلہ پیر تک روکنے کا حکم دیا گیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے الیکٹر ک بائیکس کی قرعہ اند ازی عدالتی حکم کے ساتھ مشروط کرتے ہوئے پنجاب حکومت سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex