تازہ ترینشوبز

عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی کی سوشل میڈیا پر چلنے والی موت کی خبرقریبی دوست کا رد عمل

معروف گلوکار عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی کی سوشل میڈیا پر چلنے والی موت کی خبر پر ان کے قریبی دوست کا ردعمل آ گیا ہے۔

طارق مشانی نے کہا ہے کہ عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کی سوشل میڈیا پر موت کی خبر جھوٹ ہے۔ عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی لندن میں اپنے گھر میں خیریت سے ہیں، عوام پروپیگنڈہ پر یقین نہ کریں۔

انہوں نے مزید کہا کہ خدا کا خوف کریں، اپنے قومی ہیرو کے حوالے سے ایسا پروپیگنڈہ غیر اخلاقی حرکت ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: