پاکستانتازہ ترین

عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس میں اسد عمر کی ضمانت خارج

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس میں اسد عمر کی ضمانت خارج کردی۔

لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت کی جج عبہر گل نے اسد عمر کے خلاف عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں اسد عمر کی حاضری معافی کی درخواست پر فیصلہ سنایا اور درخواست مسترد کردی۔

عدالت نے عدم پیروی کی بنیاد پر پی ٹی آئی کے سابق جنرل سیکرٹری کی ضمانت خارج کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex