پاکستانتازہ ترین

عریشہ رضی نے شوہر کے ہمراہ ادائیگی عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

طور چائلڈ اسٹار شہرت حاصل کرنے کےبعد حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ عریشہ رضی نے شوہر کے ہمراہ ادائیگی عمرہ کی سعادت حاصل کی ہے۔

عریشہ رضی نے بطور چائلڈ اسٹار ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھا ۔ انہوں نے ڈرامہ انڈسٹری اپنی بہن سارہ رضی کے ساتھ جوائن کی تھی۔

تاہم بعد میں سارہ رضی نے میڈیا انڈسٹری کوچھوڑ دیا مگر عریشہ رضی اس انڈسٹری سے جڑی رہیں ۔

عریشہ رضی اورعبداللہ حال ہی میں رشتہ ازدواج سے منسلک ہوئے،اس نئے شادی شدہ جوڑے نے شادی کے بعد جلد ہی عمرے کی ادا ئیگی کی سعادت حاصل کی ہے۔

عریشہ نے فالوررز کے لیے مکہ اور مدینے سے اپنی تصاویر شیئر کیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex