شوبز

عروہ نے بیٹی جہاں آرا کے عقیقے کے یادگار لمحات ساتھ شیئر کردیئے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ عروہ حسین نے اپنی بیٹی جہاں آرا کے عقیقے کے یادگار لمحات کو مداحوں کیساتھ شیئر کردیا۔سال 2016 میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے گلوکار فرحان سعید اور اداکارہ عروہ حسین کے ہاں 3 جنوری 2024 کو بیٹی کی پیدائش ہوئی جس کا اعلان دونوں نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی ننھی پری کے ہاتھوں کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیا۔حال ہی میں عروہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بیٹی جہاں آرا کے عقیقے کی ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں اس دن کی مختلف ویڈیو کلپس کو جوڑا گیا ہے۔عقیقے کی تقریب میں عروہ اور فرحان دونوں کے والدین نظر آرہے ہیں جبکہ دعوت نامے میں بھی ان کے نام لکھے گئے ہیں۔جہاں آرا کے عقیقے پر بریانی اور دیگر کھانوں کے علاوہ باربی کیو کا بھی اہتمام کیا گیا جبکہ مہمانوں کے لیے تحفے کے طور پر خاص باکسز بنوائے گئے جن پر آرا لکھا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex