بین الاقوامیتازہ ترین

عرب امارات میں عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان

متحدہ عرب امارات میں عید الاضحیٰ کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔

امارات کی وفاقی اتھارٹی برائے سرکاری انسانی وسائل (FAHR) نےاتوار کو نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

میڈیا کے مطابق وفاقی وزارتوں اور اداروں کے لیے یوم عرفات اور عیدالاضحیٰ کی چھٹیاں 9 سے 12 ذی الحجہ تک ہوں گی جبکہ سرکاری ملازمین کی منگل 27 جون سے جمعہ 30 جون تک تعطیلات ہوں گی۔

واضع رہے کہ متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ممالک میں عید الاضحیٰ 28 جون کو ہونے کا امکان ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex