بین الاقوامیتازہ ترین
عراق: امریکیوں کے زیر استعمال عین الاسد ایئربیس پر راکٹ حملہ، 3 افراد زخمی
عراق کے عین الاسد ایئربیس پرکم ازکم 14راکٹ داغے گئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بغداد میں امریکی اتحاد کا کہنا ہے کہ عین الاسد ایئربیس پر راکٹ حملے میں 3 افراد معمولی زخمی ہوئے۔
اس حوالے سے خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ عراق کے عین الاسد ایئربیس امریکی فوج کے زیر استعمال ہے۔