پاکستانتازہ ترینسیاست

عبدالرزاق خان نیازی نے پی ٹی آئی کا ٹکٹ واپس کردیا

تحریک انصاف کے رہنما عبدالرزاق خان نیازی نے پی ٹی آئی کا ٹکٹ واپس کردیا۔
عبدالرزاق خان نیازی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں پی ٹی آئی کا ٹکٹ واپس کر رہا ہوں اور آزاد امیدوار کی حیثیت سے الیکشن لڑوں گا۔
انہوں نے کہا کہ اس وقت پی ٹی آئی کا ٹکٹ ہولڈر ہوں، فوج اس ملک کی ریڑھ کی ہڈی ہے یہ فوج ہی ہے جس کا عوام نے ساتھ دیا ہے فوج کی وجہ سے دہشت گردی ختم ہوئی ۔عبدالرزاق خان نیازی نے کہا کہ جو کور کمانڈر ہاؤس اور جی ایچ کیو میں ہوا یہ عوام سے کروایا گیااوریہ قیادت کی سپورٹ کے بنا ایسا کبھی نہیں ہوتا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: