بین الاقوامیتازہ ترین

طالبان کو مذاکرات کی میز پر واپس دیکھنا چاہتے ہیں، پینٹا گون

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے افغانستان میں سیکیورٹی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
امریکی محکمہ دفاع کے ترجمان نے کہا کہ طالبان کو مذاکرات کی میز پر واپس دیکھنا چاہتے ہیں، حالیہ پُرتشدد واقعات طالبان کی امن عمل میں شرکت پر سوال اٹھاتے ہیں۔
پینٹاگون کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ افغانستان میں مذاکرات سےلڑائی کےپرامن اختتام کےحق میں ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d