بین الاقوامی

طالبان نے عبدالرشید دوستم کے گھر کو آگ لگادی

افغان شہر شبرغان میں افغان فورسز اورطالبان کے درمیان لڑائی جاری ہے، جہاں طالبان نے مارشل عبدالرشید دوستم کے گھر کو آگ لگادی۔
افغان میڈیا کے مطابق طالبان صوبےجوز جان کے شہر شبر غان میں داخل ہوگئے ہیں۔
افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ طالبان نے شبرغان میں مارشل عبدالرشید دوستم کے گھر کو آگ لگادی ہے۔
اس سے قبل کابل میں مسلح افراد کی فائرنگ سے سربراہ میڈیا انفارمیشن سینٹر دوا خان مینہ پال ہلاک ہوگئے۔
میڈیا انفارمیشن سینٹر کے سربراہ کے قتل کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرلی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex