پاکستانتازہ ترین

صنم جاوید کے شوہر عتیق ریاض کی ضمانت منظور

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما صنم جاوید کے شوہر عتیق ریاض کی ضمانت منظور کر لی۔

جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے ضمانت منظور کی۔

عدالت نے وکلاء کے دلائل کے بعد فیصلہ سنایا۔

ملزم عتیق ریاض کو پولیس نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں گرفتار کر رکھا ہے۔

عتیق ریاض کے خلاف تھانہ سرور روڈ پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex