پاکستانتازہ ترین

صندل خٹک کی گرفتاری پر حریم شاہ کا ردِ عمل سامنے آگیا.

سوشل میڈیا پر متنازع شہر ت رکھنے والی صندل خٹک کو اپنی ہی قریبی دوست حریم شاہ کی قابل اعتراض ویڈیو لیک کرنے کے کیس میں ضمانت مسترد ہونے پر عدالت سے حراست میں لے لیا گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق جب صندل خٹک کو عدالت سے گرفتار کیا گیا تو حریم شاہ بھی وہیں موجود تھیں ،اس موقع پر ان کی گفتگو کی دو مختلف شارٹ ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں، ایک ویڈیو میں حریم شاہ کوریڈور میں چلتی ہوئی آرہی ہیں اور آیت پڑھ کر سنا رہی ہیں ، جب وہ آیت مکمل کرتی ہیں تو صحافی سوال کرتاہے کہ آپ اتنی قریبی دوست تھیں، آج وہ گرفتار ہو گئیں تو آپ کے کیا جذبات ہیں ؟

حریم شاہ نے صحافی کا سوال سن کر جواب دینے کی کوشش کی لیکن وہ اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ پائیں اور رو پڑیں ۔ اس کے بعد ایک اور ویڈیو وہ ممکنہ طور پر اپنے وکیل کے ہمراہ ہیں اور ان سے سوال کیا جاتاہے تو وہ کہتی ہیں کہ ” میں ابھی ذہنی طور پر دباﺅ میں ہوں “ ۔ صحافی کہتاہے کہ ذہنی حالت کو درست کرنے کیلئے آپ ایک سوال کا جواب دیں ، کیا آپ کے پاس مولانا فضل الرحمان کی کوئی ویڈیو ہے ؟ حریم شاہ اس سوال کے جواب میں کہتی ہیں کہ ” چھوڑیں اس بات کو ، پی ٹی آئی اور عمران خان زندہ باد، ہمیشہ عمران خان کو سپورٹ کروں گی ، ہمیں اس وقت عمران ریاض کیلئے آواز اٹھانے کی ضرور ت ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex