پاکستانتازہ ترین

صرف پیپلزپارٹی عوام کے درمیان ہے،حنا ربانی کھر

بلاول امیروں سے سبسڈی چھین کر غریبوں کو واپس کریں گے۔

پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما حنا ربانی کھرنے کہا کہ بلاول امیروں سے سبسڈی چھین کر غریبوں کو واپس کریں گے۔

پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما حنا ربانی کھرنے کہا کہ صرف پیپلزپارٹی عوام کے درمیان ہے، بلاول بھٹو نے بطور وزیر خارجہ دنیا بھر میں پاکستان کا مؤقف منوایا، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ایک ویژن ہے۔

حنا ربانی کھر نے مزید کہا کہ بی آئی ایس پی کو دنیا بھر میں کاپی کیا جارہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex