پاکستانتازہ ترین

صدر مملکت قومی اسمبلی کا اجلاس نہ بلانے پر ڈاکٹر طارق کا بیان سامنے آگیا

مسلم لیگ (ن) کے رہنما ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ صدر مملکت قومی اسمبلی کا اجلاس نہیں بلائیں گے تو آئین میں متبادل راستہ ہے،

مخصوص نشستوں کا معاملہ ایک ماہ تک حل نہیں ہوتا تو کیا قومی اسمبلی کا اجلا س نہیں ہوگا، مخصوص نشستوں کا فیصلہ پی ٹی آئی کے حق میں ہوا تو ہمیں اعتراض نہیں ہوگا،قومی اسمبلی کا اجلاس 29فروری کو بلالیا گیا ہے،تحریک انصاف کے دور میں صحافیوں کے ساتھ زیادتیاں ڈھکی چھپی نہیں ہیں۔

پروگرام ”کیپٹل ٹاک“ میں میزبان حامد میر سے گفتگو کررہے تھے۔ پروگرام میں تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر اور پیپلز پارٹی کی رہنما ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے بھی شرکت کی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex