پاکستان

صدر عارف علوی نے ادا کیا ہے وہ تاریخ میں یاد رکھا جائے گا۔فیصل واوڈا

سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے الزام عائد کیا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی پیٹھ میں خنجر گھونپنے کا جو کردار صدر عارف علوی نے ادا کیا ہے وہ تاریخ میں یاد رکھا جائے گا۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ سابق وزیر اعظم عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان بات چیت خراب ہونے کے پیچھے بڑا کردار صدر عارف علوی کا تھا۔سابق وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا پی ٹی آئی چھوڑنے کیلئے جتنی پریس کانفرنسز ہورہی ہیں وہ تمام لوگ پہلے ایوان صدر جاتے ہیں۔ پریذیڈینسی خود کو بچانے کیلئے تھپکی لگاتی ہے کہ جاؤ پریس کانفرنس کرو۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex