پاکستانتازہ ترین

شیخ رشید کی انسداد دہشت گردی کے معاملے پر سماعت 24 جنوری کو ہو گی

سابق وزیر شیخ رشید کی ضمانت کیلئے انسداد دہشت دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پٹیشن دائر کے معاملے پر سماعت 24جنوری کو ہوگی ،

درخواست شیخ رشید کے وکیل سردار عبدالرازق ایڈوکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی تھی،سماعت 20 جنوری انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں ہونا تھی،انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کی رخصت کے باعث سماعت 24 جنوری کو ہو گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex