تازہ ترین

شیخ رشیدکانام ای سی ایل میں شامل ،ایف آئی اےکی رپورٹ عدالت میں پیش

سابق وزیرداخلہ شیخ رشیدکانام ای سی ایل میں شامل کرنےپرایف آئی اےکی رپورٹ عدالت میں پیش کردی گئی۔

ایف آئی اےکی رپورٹ کامتن شیخ رشید سمیت28 ملزمان کے نام ای سی ایل میں شامل کیئے گئے، شیخ رشید کا نام ای سی ایل میں25 جنوری 2024 کو شامل کیا گیا، شیخ رشید کا نام وفاقی کابینہ کی منظوری سے ای سی ایل میں شامل ہوا۔

شیخ رشید کے خلاف رپورٹ ای سی ایل کے سیکشن افسر محمد عظیم کی جانب سے جمع کروائی گئی۔ عدالت نے5 مارچ کو چیئرمین نیب سے جواب طلب کر لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex