پاکستانتازہ ترین

شہریار آفریدی کو عدالت میں پیش نہ کرنے پرتوہین عدالت کیس کی سماعت

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود شہریار آفریدی کو متعلقہ عدالت پیش نہ کرنے پر توہین عدالت کیس میں نوٹس جاری کرتے ہوئے فریقین دے 15 جون تک جواب طلب کرلیا۔

عدالتی حکم کے باوجود شہریار آفریدی کو متعلقہ عدالت پیش نہ کرنے پر توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی ،عدالت نے استفسار کیاکہ عدالتی حکم عدولی کیوںں ہوئی؟کیوں نہ توہین عدالت کی کارروائی شروع کی جائے؟عدالت نے نوٹس جاری کرکے فریقین سے 15 جون تک جواب طلب کرلیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex