پاکستانشوبز

شہرت مل جاتی ہے مگر شہرت سنبھال کر رکھنا مشکل ہے۔نازش جہانگیر

پاکستانی خوبرو اداکارہ نازش علی نے کہا ہے کہ”نازش جہانگیر کا مزید کہنا تھا کہ "شہرت سنبھالنا آسان نہیں ہوتا، شہرت مل جاتی ہے مگر شہرت سنبھال کر رکھنا مشکل ہے۔”
اداکارہ علیزے شاہ کی سرجری کے حوالے سے بات کرتے ہوئے نازش نے کہا کہ "سرجری کے بعد علیزے شاہ کی معصومیت ختم ہو گئی ہے، علیزے نے پکی عمر میں ابھی جانا تھا مگر وہ ابھی سے ہی بہت مختلف اور پختہ نظر آنے لگی ہیں۔”علیزے شاہ سرجری سے قبل بہت پیاری بالکل گڑیا جیسی تھیں مگر اب پختہ عمرعورت جیسی لگتی ہیں۔”

تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں اداکارہ نازش علی نے مشہور میڈیا پرسنیلٹی، نادر علی کی پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی۔اس دوران نادر علی نے اداکارہ سے پوچھا کہ” کیا انہوں نے کبھی کوئی کاسمیٹک سرجری کروائی ہے ؟جس پر نازش علی نے اپنی خوبصورتی کی تعریف خود کرتے ہوئے کہا کہ اُن کی ناک، بھنویں، ہونٹ سب ہی کچھ بہت پیارا ہے، وہ کبھی کبھار خود حیران ہوتی ہیں کہ وہ اتنی پیاری کیوں ہیں۔” اداکارہ کا کہنا تھا کہ "کبھی کوئی سرجری نہیں کروائی بس تھوڑا بہت جِلد صاف شفاف رکھنے کے لیے خود ہی سے دیکھ بھال کرتی رہتی ہوں اور اپنے خوبصورتی کے راز اپنے مداحوں کے ساتھ بھی شیئر کرتی ہوں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex