پاکستانتازہ ترین

شہباز شریف کے خلاف تحریک عدم لانے کیلئے حکومت متحرک

قومی اسمبلی میں قائد خزب اختلاف شہباز شریف کے خلاف تحریک عدم لانے کےلئے حکومت متحرک ہو گئی .
میڈیا رپورٹس کے مطابق اپوزیشن کی جانب سے قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد لانے کی دھمکی کیخلاف حکومت نے بھی اہم فیصلے کر لئے ، حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے خلاف قرارداد لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی کے خلاف تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی فرخ حبیب قرار داد پیش کریں گے ، منی لانڈرنگ کیس کے فیصلے تک شہباز شریف کو قومی اسمبلی میں تقریر نہیں کرنے دی جائے گی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: