پاکستانتازہ ترین

شاہ محمود قریشی کو الیکشن لڑنےکیلئے نااہل قرار

تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو الیکشن لڑنےکیلئے نااہل قراردیدیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق شاہ محمود قریشی کےکاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے، ایپلٹ ٹریبونل کے جج جسٹس محمد سرفراز ڈوگر نےفیصلہ سنایا،

شاہ محمود قریشی نے این اے 150، 151اور پی پی 218اور 219سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex