پاکستانتازہ ترین

شاہ محمود قریشی پارٹی میں اپنا گروپ بنانا چاہتے تھے۔ہم نے معذرت کر لی،عمران اسماعیل

سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ ہماری یہ ملاقات شاہ صاحب کی خواہش پر ہوئی تھی، شاہ صاحب اپنا گروپ تشکیل دینا چاہیے تھے جس پر ہم نے ساتھ دینے سے معذرت کی۔

تحریک استحکام پاکستان (آئی پی پی) کے سینئر رہنما عمران اسماعیل نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سے ملاقات کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ شاہ محمود قریشی پارٹی میں اپنا گروپ بنانا چاہتے تھے۔

سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی اپنا گروپ تشکیل دینا چاہتے تھے جس پر ہم نے ان سے معذرت کر لی تھی۔

تحریک استحکام پاکستان (آئی پی پی) کے سینئر رہنما عمران اسماعیل نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سے ملاقات کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ شاہ محمود قریشی پارٹی میں اپنا گروپ بنانا چاہتے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex