پاکستانتازہ ترینسیاست

شاہ محمود قریشی بھی بالآخر پی ٹی آئی چھوڑدیں گے.راجا ریاض

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین۔شاہ محمود قریشی بھی بالآخر پی ٹی آئی چھوڑدیں گے۔

موقر قومی اخبار کے مطابق راجہ ریاض کا کہنا تھا کہ جو اڈیالہ سے رہا ہوکر دوبارہ گرفتار نہ ہو اور گھر چلا جائے تو اس کا مطلب ہے کہ اس نے ضرور کوئی نہ کوئی معاہدہ کیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ مشکل وقت میں چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ کوئی نہیں کھڑا ہوگا، ۔ن لیگ کی جانب سے ٹکٹ دیے جانے کے سوال پر راجہ ریاض نے کہاکہ مسلم لیگ ن نے جو وعدہ کیا تھا وہ آج بھی پورا کرنے کو تیار ہے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex