ای پیپر

شاہین شاہ آفریدی قومی ٹیسٹ ٹیم کا نائب کپتان مقرر

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے پرتھ میں شروع ہوگا۔شان مسعود قومی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کریں گے، شاہین شاہ آفریدی کو قومی ٹیسٹ ٹیم کا نائب کپتان مقرر کر دیا گیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہاہے کہ آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ میچ میں شاہین شاہ آفریدی قومی ٹیم کے وائس کپتان کے فرائض انجام دیں گے۔

دوسری جانب پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہےپاکستان کی پلیئنگ الیون میں آل راونڈر فہیم اشرف سمیت 4 فاسٹ باولرز کو شامل کیا گیاہے ، پلینگ الیون مین کپتان شان مسعود، امام الحق، عبداللہ شفیق، بابراعظم ، سعود شکیل، سرفراز احمد، سلمان علی آغا، شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں۔

قومی ٹیم کی جانب سے عامر جمال اور خرم شہزاد آسٹریلیا کے خلاف اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex