پاکستانسیاست

شاہد خاقان عباسی،مفتاح اسماعیل،اقبال ظفر جھگڑا،مہتاب عباسی کو پارٹی عہدوں سے ہٹائے جانے کا امکان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل سمیت مسلم لیگ ن کی سینئر لیڈر شپ کو پارٹی عہدوں سے ہٹائے جانے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق ن لیگ کے سینئر رہنماؤں شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل سے بھی پارٹی عہدے لیے جانے کا امکان ہے۔اقبال ظفر جھگڑا اور مہتاب عباسی کو بھی پارٹی عہدوں سے ہٹائے جانے کا امکان ہے۔صوبہ خیبرپختونخوا میں بھی ن لیگ اختلافات کا شکار ہے۔امیر مقام اور ظفر جھگڑا گروپ آمنے سامنے آ گئے۔دو روز قبل وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی بیٹھک میں بھی ’ جھگڑا گروپ‘ غیر حاضر رہا۔’ جھگڑا گروپ‘ کو صدر کے پی کے امیر مقام کے حوالے سے تحفظات ہیں۔مسلم لیگ ن کے آج ہونے والے مرکزی کونسل اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔سعد رفیق اور ایاز صادق کے نام سینئر نائب صدر کے لیے زیر غور ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex