شوبز

شادی کے بعد شوبز سے بریک لی ہے‘ ایمن ، مناہل

جب آپ شادی شدہ ہوتے ہیں تو بچے اور شوہر ترجیح ہو جاتے ہیں ‘ انٹر ویو میں گفتگو

لاہور( شو بز ڈیسک ) شوبز سے وابستہ جڑواں بہنوں ایمن خان اور مناہل خان نے کہا ہے کہ شادی کے بعد وقتی طو رپر شوبز سے بریک لی ہے ، شادی سے پہلے بہت کام کیا ہے اوراپنی محنت سے نام بنا یا ہے ۔ مشترکہ انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ ہمارے خیال میں شادی کے بعد بچے اور شوہر ترجیح ہو جاتے ہیں ،پہلے بچوں کو ذمہ داریاں احسن طریقے سے سر انجام دینی چاہئیں ،جب بچے سمجھدار ہو جائیں گے تو ضرور شوبز انڈسٹری میں کا م کریں گی کیونکہ ہماری پہچان ٹی وی ہے ۔
دونوں بہنوں نے کہا کہ ہم خود کو صرف ٹی وی تک محدود رکھیں گی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: