پاکستانتازہ ترینکھیل

شاداب خان کا اعزاز، پی ایس ایل میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرلیں

شاداب خان پاکستان سپر لیگ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے سپنر بن گئے .
کوئٹہ کیخلاف میچ میں تین وکٹیں حاصل کرنے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان کی پی ایس ایل میں وکٹوں کی تعداد تریسٹھ ہو گئی۔ انہوں نے اٹھاون میچز میں یہ اعزاز اپنے نام کیا ہے۔
چھیاسٹھ میچز میں اکسٹھ وکٹیں حاصل کر کے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے محمد نواز دوسرے نمبر پر ہیں جو انجری کے باعث پی ایس ایل کے بقیہ میچز سے باہر ہو چکے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: