پاکستانتازہ ترین

سینیٹ قائمہ کمیٹی اجلاس میں کرسی کا پایہ ٹوٹ گیا تو سینیٹر عرفان صدیقی دھڑام سے نیچے گر پڑے۔

سینیٹ قائمہ کمیٹی اجلاس میں کرسی کا پایہ ٹوٹ گیا تو سینیٹر عرفان صدیقی دھڑام سے نیچے گر پڑے۔

اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس جاری تھا کہ اچانک کرسی کا پایہ ٹوٹ گیا اور اس پر بیٹھے سینیٹر عرفان صدیقی زور سے نیچے گر پڑے۔

اجلاس میں شریک دیگر شرکا نے فرش پر پڑے عرفان صدیقی کو اٹھایا تو وہ بولے، میں ٹھیک ہوں، کرسی ٹوٹ گئی ہے۔

عرفان صدیقی نے مزید کہا کہ ہم کمیٹی روم قومی اسمبلی سے ادھار لیتے ہیں اور یہاں فرنیچر کا یہ حال ہے۔ چیئرمین کمیٹی نے اس موقع پر کہا کہ فرنیچر کی صورت حال کو سپیکر کے سامنے لایا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے