پاکستانتازہ ترین

سینٹرل جیل کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران 2 قیدی ہلاک

کراچی کی سینٹرل جیل میں 24 گھنٹوں کے دوران دو قیدی ہلاک ہوگئے۔
آج ہلاک ہونے والا قیدی نعیم دہشت گردی کے الزام میں گرفتار تھا۔
گذشتہ روز انتقال کرجانے والا قیدی ظفر خان را کے لیے کام کرنے کے الزام میں گرفتار تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: