تازہ ترین

سکوٹی پر سیرکرتی دلہن کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر

پھولوں سے سجی گاڑی کے بجائے سکوٹی پر سیرکرتی دلہن کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

عام طور پر دلہنیں اپنے دولہا کے ساتھ خوبصورتی سے سجائی گئی گاڑی میں نظر آتی ہیں لیکن ایک دلہن کو فراٹے بھرتی سکوٹی پر جاتے دیکھ کر لوگ حیران ہوگئے تاہم ویڈیو کی حقیقت جلد ہی سامنے آگئی۔دلہن کی مختصر ویڈیو دہلی پولیس کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کی گئی جس کا مقصد لوگوں میں ہیلمٹ نہ پہننے پر چالان کی نوید سنائی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex